April 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/esperanzaazteca.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور  میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر  فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان  کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔فاطمہ بھٹو نے بیٹے کا نام  اپنے مرحوم والد مرتضیٰ بھٹو سے منسوب کرتے ہوئے بتایا کہ  ہم نے بیٹے کانام ’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *