April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/esperanzaazteca.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادیے

 سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔سینیٹ الیکشن کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی اپنے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔اس کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پرویز رشید، مصطفیٰ رمدے اور احد چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جن میں سابق سینیٹر پرویز رشید نے جنرل نشست اور  مصطفیٰ رمدے نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کاغذات جمع کروائے۔ادھر  پیپلزپارٹی کی طرف سے فائزہ ملک نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات جمع کروائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *