April 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/esperanzaazteca.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سابق شوہر اپنے دوستوں کے ساتھ سونے پر مجبور کرتا تھا، بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور کا انکشاف

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی اداکارہ کرشمہ کپور نے طلاق کے کئی سال بعد ازدواجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا۔ 

بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کرشمہ نے انکشاف کیا  کہ ہنی مون کے دوران سنجے کپور نے ان کی بولی لگانے کی کوشش کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ سونے پر مجبور کیا۔انہوں نے بتایا تھا کہ جب انہوں نے اس بات سے انکار کیا تو ان کے شوہر نے نہ صرف انہیں مارا بلکہ اپنے ایک دوست کو ان کی قیمت بھی لگائی۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ جب وہ حاملہ تھیں اور ساس کا فرمائش کردہ لباس پہننا ان کے لیے مشکل تھا تو ان کے شوہر نے اپنی ماں کو انہیں مارنے کا کہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *