May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/esperanzaazteca.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا۔

سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ڈائٹ پلان کے بارے میں بھی بات کی۔

اُنہوں نے بتایا کہ ابھی فی الحال، میں نے اپنے سخت ڈائٹ پلان سے بریک لے لیا ہے کیونکہ روزانہ اس پر عمل کرنے سے میرا مزاج بری طرح متاثر ہوتا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ میں اپنے مزاج کو اپنے کام پر اثر انداز نہیں ہونے دے سکتی اور اسی وجہ سے میں نے اب اپنی ڈائٹ میں کاربوہائیڈریٹس بھی شامل کرلیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *