April 29, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/esperanzaazteca.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
اسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نورعباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ خوش خبری اپنے مداحوں کو سنائی ہے۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم ایک پیاری سی بیٹی ‘نورِ جہاں صدیقی’ کے اماں اور ابا بن گئے ہیں۔اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے اپنے مداحوں سے اُن کی فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش گزشتہ روز 27 مارچ کو ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *